ptb logo
govt-logo

درجہ ذیل کمپنیوں / ڈیلروں وغیرہ کو انتباہ کیا جاتا ہے کہ پاکستان تمباکو اُ بورڈ سے 26-2025 کے لیے تمباکو کا جو کوٹہ االٹ کیا گیا ہے س کو تین ہفتوں کے اندر خرید لیں بصورت دیگر پاکستان تمباکو بورڈ مارکیٹنگ کنٹرول رولز 2016 کے مطابق خالف ورزی کرنے والوں کے خالف تادیبی کاروائی کا آغاز کرے گا اور اِن کمپنیوں / ڈیلروں کو تین سال کے ٰ لئے تمباکو کے کاروبار کے لیے نااہل قرار دیا جاسکتا ہے ا ۔ لہذ تمباکو کمپنیاں/ ڈیلر ز زحمت سے بچنے کے لیےتین ہفتوں میں اپنے کوٹے کے مطابق تمباکو خرید کر پاکستان تمباکو بورڈ کو بذرئعہ فیلڈ آفیسرز آگاہ کریں۔